جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

 ہماری عمارتیں بھی ٹپکتی تھیں

datetime 27  مارچ‬‮  2017

 ہماری عمارتیں بھی ٹپکتی تھیں

چین میں چوری کی سزا موت ہے‘ چور کو سر پر گولی ماری جاتی ہے اور گولی کا معاوضہ اس کے ورثاء سے وصول کیا جاتا ہے‘ جب تک ورثاء معاوضہ نہ دیں لاش نہیں لے جاسکتے۔ چینی لوگوں کا قول ہے کہ اگر آپ ایک سال کی منصوبہ بندی کرنا چاہتے ہو تو مکئی… Continue 23reading  ہماری عمارتیں بھی ٹپکتی تھیں

’’یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے ‘‘

datetime 27  مارچ‬‮  2017

’’یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے ‘‘

علامہ اقبالؒ کے خادم میاں علی بخش کو علامہ کے ہاں ایسا نا قابل فراموش واقعہ پیش آیا جسے وہ عمر بھر یاد کرتے رہے اور مجاہد ملت حضرت مولانا محمد عبد الستار نیازی اس واقعے کے اصل راوی تھے۔گوجرانوالہ کے ایک بزرگ علی بخش کے پاس آئے اور کہا کہ انھیں علامہ اقبال کی… Continue 23reading ’’یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے ‘‘

’’15دن کی جنگ کیا لڑنی ‘‘

datetime 26  مارچ‬‮  2017

’’15دن کی جنگ کیا لڑنی ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرینگ ڈیسک) پاک چین کی دوستی بے مثال ہے یہ دوستی کوئی نئی بات نہیں ،آج سے 50 سال پہلے جب 1965ء میں پاکستان اور بھارت کیساتھ جنگ لڑنی پڑی تو چین نے تب بھی ایک سچا دوست ہونے کابہترین ثبوت دیا اور پاکستان کو بہت بڑی پیشکش کی۔معروف صحافی مجیب الرحمن شامی نے… Continue 23reading ’’15دن کی جنگ کیا لڑنی ‘‘

اعتکاف،مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے،ماہرین

datetime 26  مارچ‬‮  2017

اعتکاف،مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے،ماہرین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عبادت دماغی اور جسمانی سکون کاآسان اور بہترین طریقہ ہے ۔ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔ ڈوپامین کا تعلق جذبات اور اکتسابی… Continue 23reading اعتکاف،مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے،ماہرین

’یہ وہ جگہ ہے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو۔۔۔ غیر مسلموں نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017

’یہ وہ جگہ ہے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو۔۔۔ غیر مسلموں نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یروشلم مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کا مشترکہ مقدس شہر ہے جہاں تینوں مذاہب کے مقاماتِ عقیدت موجود ہیں۔ یہیں عیسائیوں کا مقدس ترین گرجا گھر بھی ہے۔ اس گرجا گھر کی گزشتہ دو 2سال سے تزئین و آرائش کی جا رہی تھی جو اب مکمل ہو گئی ہے اور اب اسے شہریوں کے… Continue 23reading ’یہ وہ جگہ ہے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو۔۔۔ غیر مسلموں نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

ﺍﮐﻠﻮﺗﺎ ﺑﯿﭩﺎ

datetime 25  مارچ‬‮  2017

ﺍﮐﻠﻮﺗﺎ ﺑﯿﭩﺎ

ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻭ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺳﺮﺟﻦ ﮐﺎ ﺍﮐﻠﻮﺗﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺟﻮ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ چھ ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺁﺝ ﺻﺒﺢ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺎ . ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﯿﺰ ﺑﺨﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﮐﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﻮ… Continue 23reading ﺍﮐﻠﻮﺗﺎ ﺑﯿﭩﺎ

اللہ کی محبت

datetime 25  مارچ‬‮  2017

اللہ کی محبت

ایک مرتبہ حضرت عیسی علیہ السلام ایک ایسے نوجوان کے نزدیک سے گزرے جو باغ میں پانی لگا رہا تھا اس نے آپ سے کہا کہ بارگاہ الٰہی الہی میں دعا فرمائیے کہ اللہ رب العزت اپنے عشق کا ایک ذرہ مجھے مرحمت فرمادے۔حضرت عیسی ٰعلیہ السلام نے فرمایا: ایک ذرہ تو بہت زیادہ ہے… Continue 23reading اللہ کی محبت

لوہار

datetime 25  مارچ‬‮  2017

لوہار

کہتے ہیں کہ اصفہان میں ایک لوہار تھا جس نے اپنی ساری جوانی اِس کام میں گزار دی اور آخر ارادہ کیا کہ اب اس کے پاس اِتنے پیسے ہیں کہ اپنی باقی ماندہ زندگی اللہ کی یاد میں گزار دے۔اس نے اپنی دکان بیچ دی اور خانہ نشین ہو کر اپنا بیشتر وقت عبادات… Continue 23reading لوہار

ٹیپو سلطان کی شہادت پر زمین ہی نہیں کانپی آسمان بھی کھل کر رویا پڑھیے انگریزوں نے آخری دن شیر میسور کی نعش کے ساتھ کیا کیا ؟

datetime 25  مارچ‬‮  2017

ٹیپو سلطان کی شہادت پر زمین ہی نہیں کانپی آسمان بھی کھل کر رویا پڑھیے انگریزوں نے آخری دن شیر میسور کی نعش کے ساتھ کیا کیا ؟

شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ، یہ معروف قول تھا شیر میسور ٹیپو سلطان شہید کا ۔ٹیپو سلطان ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف جدوجہد کرنے والے آخری حکمران تھے۔ آپ کا پورا نام فتح علی ٹیپو تھا۔ آپ نے اور آپ کے والد سلطان حیدر علی… Continue 23reading ٹیپو سلطان کی شہادت پر زمین ہی نہیں کانپی آسمان بھی کھل کر رویا پڑھیے انگریزوں نے آخری دن شیر میسور کی نعش کے ساتھ کیا کیا ؟

1 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 511