جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

حضرت عمرؓ کا ایک صحابی کے نام خط

datetime 27  مارچ‬‮  2017

حضرت عمرؓ کا ایک صحابی کے نام خط

اہل شام میں ایک بڑا بارعب اور قوی شخص تھا اور وہ امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا کرتا تھا ۔ ایک دفعہ وہ کافی دن نہ آیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے اسکا حال پوچھا لوگوں نے کہا امیر المومنین اس کا حال نہ پوچھیں وہ… Continue 23reading حضرت عمرؓ کا ایک صحابی کے نام خط

محبت بے تاب کر دیتی ہے

datetime 27  مارچ‬‮  2017

محبت بے تاب کر دیتی ہے

صحابہ کرامؓ کے دلوں میں اللہ رب العزت کے ساتھ بے پناہ محبت تھی، چنانچہ حدیث پاک میں ہے کہ احد کی لڑائی میں دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں، اگلے دن فائر کھلنا ہے، لڑائی شروع ہونی ہے، دو صحابہؓ آپس میں دوست ہیں، ایک حضرت سعد بن وقاصؓ اور دوسرے حضرت عبداللہ بنی حجشؓ،… Continue 23reading محبت بے تاب کر دیتی ہے

اگر میرا سر اونچا نہیں کر سکتے تو

datetime 27  مارچ‬‮  2017

اگر میرا سر اونچا نہیں کر سکتے تو

ریاض شہر کے ایک سیکنڈری سکول کا ٹیچر کہتا ہے ایک دن جب میں سکول پہنچا تو دیکھا کہ کسی نے سکول کی ساری بیرونی دیواروں کو انتہائی بے دردی سے سپرے پینٹ کے ساتھ خرافات لکھ کر گندے نقش و نگار بنا کر خراب کر ڈالا ہے میرے سکول کے لیے یہ پہلا اور… Continue 23reading اگر میرا سر اونچا نہیں کر سکتے تو

امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ

datetime 27  مارچ‬‮  2017

امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ

امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ 1211ء میں مصر کے ایک گاؤں بوصیر یا بوصیری میں پیدا ہوئے اور آپ کی وفات 1294ء میں ہوئی۔ پورا نام شرف الدین ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصیری تھا یہ ایک مصری شاعر تھے جو نسلاً بربر تھے۔ آپ نے اسی گاؤں میں ابنِ حناء کی سرپرستی میں… Continue 23reading امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ

ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس امام کعبہ کیسے بنے؟

datetime 27  مارچ‬‮  2017

ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس امام کعبہ کیسے بنے؟

امام حرم،امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس ایک واقعہ بیان کرتے ہیں۔ایک لڑکا تھا،اس کی عمر یہی کوئی نو،دس برس رہی ہوگی۔وہ بھی اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح شریر تھا،بلکہ شاید اس سے کچھ زیادہ ہی( یہ وہ دور تھا،جب نہ آج کی طرح بجلی پنکھے تھے،نہ گیس کے چولہے،گھر بھی مٹی کے،چولہا بھی مٹی… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس امام کعبہ کیسے بنے؟

خوشی کی تلاش؟

datetime 27  مارچ‬‮  2017

خوشی کی تلاش؟

ایک لڑکا جب تیرہ سال کا ہوا تو اس کے باپ نے اسے بلایا اور ایک پتہ ہاتھ میں پکڑا کر بولا کہ جاؤ ادھر ایک بہت دانا آدمی رہتا ہے۔ اس کی حکمت دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کے پاس جا کر اس سے یہ سیکھو کہ خوشی کیا ہے اور کیسے اسے… Continue 23reading خوشی کی تلاش؟

ٹوٹا ہوا گھڑا

datetime 27  مارچ‬‮  2017

ٹوٹا ہوا گھڑا

ایک آدمی پانی کے دو گھڑے دریا سے بھر کر ایک بڑے سے ڈنڈے کے دونوں اطراف لٹکا لیتا اور پھر وہ پانی روز اپنے مالک کے بنگلے میں جا کر بیچ آتا۔ دونوں میں سے ایک گھڑا بلکل ٹھیک تھا جبکہ دوسرا ٹوٹا ہوا تھا۔ جو گھڑا ٹوٹا ہوا تھا، اس میں سے سارے… Continue 23reading ٹوٹا ہوا گھڑا

لیڈرشپ

datetime 27  مارچ‬‮  2017

لیڈرشپ

ستمبر1944ء میں دہلی میں مہاتما گاندھی اور قائداعظم کے درمیان سیاسی نوعیت کی ایک اہم میٹنگ ہوئی‘ اس میٹنگ میں برصغیر کا آنے والا نقشہ طے ہونا تھا۔ گاندھی اس میٹنگ کیلئے قائداعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ پر تشریف لائے‘ میٹنگ کا وقت طے ہو گیالیکن گاندھی مقررہ وقت سے دس منٹ پہلے… Continue 23reading لیڈرشپ

پیڈریؤسکی

datetime 27  مارچ‬‮  2017

پیڈریؤسکی

یہ 1892ء کا ذکرہے “اسٹینڈفورڈ یونیورسٹی” میں ایک اٹھارہ سال کا ایک نوجوان طالب علم اپنی یونیورسٹی کی فیس ادا کرنے کی تگ و دو میں مصروف تھا۔ وہ ایک یتیم لڑکا تھا وہ نہیں جانتا تھا کہ پیسوں کا انتظام کہاں سے کرے۔ اچانک اس کے ذہن میں ایک خیال آیا، ایک ایسا خیال… Continue 23reading پیڈریؤسکی

1 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 511