اونٹ اور چوہا
ایک اونٹ جنگل سے گزر رہا تھا اور اسکی مہار زمین پر گِھسٹ رہی تھی۔ ایک چوہے نے اسے دیکھا تو دل میں کہا کہ اسکو یوں کھلا چھوڑنا ٹھیک نہیں ہے۔ اسکی مہار تھام لینی چاہیے تاکہ یہ شِتر بے مہار نہ کہلائے۔ پھر اس نے دوڑ کر اسکی مہار منہ میں لے لی… Continue 23reading اونٹ اور چوہا











































