چڑیا کو اپنے بچے سے محبت
حضرت عامرؓ نبی اکرمؐ کی خدمت میں حاضر ہو رہے تھے، ایک درخت پر انہوں نے ایک گھونسلہ دیکھا جس میں چھوٹے چھوٹے بچے تھے، چڑیا کہیں گئی ہوئی تھی، ان کو وہ پیارے لگے، اچھے لگے ان کو انہوں نے اٹھا لیا، ذرا دیر میں چڑیا آ گئی اس نے ان کے سر پر… Continue 23reading چڑیا کو اپنے بچے سے محبت











































