دوست کا قرض
سعودی عرب کے شہر بریدہ میں پیش آنے والا ایک سچا واقعہْ ایک سعودی تاجر کا بیان ہے کہ میں اور میرا دوست سعودی شہربریدہ میں تجارت کرتے تھے ایک دن میں جمعہ کی نماز کے لیے بریدہ کی مسجد الکبیر میں گیا نماز جمعہ کے بعد جنازہ کا اعلان ہوا نماز جنازہ ادا کی… Continue 23reading دوست کا قرض











































