جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

نفرت محبت میں بدل گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2017

نفرت محبت میں بدل گئی

سہیل بن عمر حدیبیہ میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صلح کی شرائط طے کرنے کے لیے آئے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن، بلکہ اسلام کے دشمن۔ رویہ میں خاصی سختی تھی۔ معاہدہ جب لکھا جانے لگا تو “بسم اللہ الرحمٰن الرحیم” پر جھگڑا کھڑا کر دیا۔ پھر “محمد… Continue 23reading نفرت محبت میں بدل گئی

خط

datetime 27  اپریل‬‮  2017

خط

ایک دفعہ مولانا ظفر علی خان کے نام مہاشہ کرشن ایڈیٹر “پرتاپ” کا دعوت نامہ آیا جس میں لکھا تھا: “فلاں دن پروشنا فلاں سمت بکرمی میرے سُپّتر ویریندر کا مُونڈن سنسکار ہوگا۔ شریمان سے نویدن ہے کہ پدھار کر مجھے اور میرے پریوار پر کرپا کریں۔ شُبھ چنتک کرشن. “( فلاں دن میرے بیٹے… Continue 23reading خط

انو کھی اور دلچسپ باتیں

datetime 27  اپریل‬‮  2017

انو کھی اور دلچسپ باتیں

یہ معلومات آپ کے علم میں اضافے کا باعث بھی بنیں گی۔ 1۔قطبِ شمالی کے آسمان سے سال کے 186 دن تک سورج مکمل طور پر غائب رہتا ہے 2۔سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہیں۔ 3۔کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا… Continue 23reading انو کھی اور دلچسپ باتیں

ماں کی خوشبوئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2017

ماں کی خوشبوئیں

کابل سے آیا تو اپنے گاؤں کا چکر لگایا۔ ہر وزٹ کے بعد اپنے ویران اور غریب گاؤں کا چکر ضرور لگاتا ہوں۔جہاں کے پہاڑوں میں بچپن کی قلقاریاں آج بھی کہیں سنائی دیتی ہیں۔جہاں سُوکھی روٹی، لسی کیساتھ کھا کر ماں کے آنچل میں چُھپ کر سو جاتے تھے۔ جہاں جوانی تک اپنی ماں… Continue 23reading ماں کی خوشبوئیں

خلق خدا پر رحم کرنے میں نفع

datetime 27  اپریل‬‮  2017

خلق خدا پر رحم کرنے میں نفع

ایک بادشاہ کسی مہلک بیماری میں مبتلا ہو گیا کافی دن علاج کرنے کے باوجود جب اسے آرام نہ آیا تو طبیبوں نے صلاح مشورہ کر کے کہا کہ اس بیماری کا علاج صرف انسان کے پتے سے کیا جاسکتا ہے اور وہ بھی ایسے انسان کے پتے سے جس میں یہ یہ خاص نشانیاں… Continue 23reading خلق خدا پر رحم کرنے میں نفع

جو دعائیں قبول کرتا ہے

datetime 27  اپریل‬‮  2017

جو دعائیں قبول کرتا ہے

ایک اعرابی کو کہا گیا کہ تم مر جاؤ گے -اس نے کہاں پھر کہاں جائیں گے ؟ کہا گیا کہ اللہ کے پاس – اعرابی کہنے لگا آج تک جو خیر بھی پائی ہے اللہ کے یہاں سے پائی ہے پھر اس سے ملاقات سے کیا ڈرنا۔ کس قدر بہترین حسنِ ظن ہے اپنے… Continue 23reading جو دعائیں قبول کرتا ہے

آدمی اپنی بیوی کو دنیا کی عورتوں سے کم کیوں سمجھتا ہے؟

datetime 27  اپریل‬‮  2017

آدمی اپنی بیوی کو دنیا کی عورتوں سے کم کیوں سمجھتا ہے؟

ایک شخص ایک تجربہ کار عالم دین کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا : جب میں نے اپنی بیوی کو شادی سے پہلے پسند کیا تو ایسا محسوس ہوتا کہ اللہ نے دنیا میں اس جیسا کسی کو نہیں بنایا اور جب اس کو نکاح کا پیغام بھیجا تو مجھے محسوس ہوا کہ بہت… Continue 23reading آدمی اپنی بیوی کو دنیا کی عورتوں سے کم کیوں سمجھتا ہے؟

بھاگا ہوا غلام

datetime 27  اپریل‬‮  2017

بھاگا ہوا غلام

سلیمان بن عبدالملک جو بنی اُمیہ کا بادشاہ تھا،ایک مرتبہ شیخ الحدیث ابو حازمؒ سے دریافت کیا:” اس کی کیا وجہ ہے کہ ہم لوگ دنیا کو پسند اور آخرت کو ناپسند کرتے ہیں؟”آپ نے برجستہ جواب دیا: ” تم لوگوں نے دنیا کو آباد کیا اور آخرت کو برباد کیا اس لیے تم لوگ… Continue 23reading بھاگا ہوا غلام

سلطان صلاح الدین ایوبی اور گستاخ رسول کا انجام

datetime 27  اپریل‬‮  2017

سلطان صلاح الدین ایوبی اور گستاخ رسول کا انجام

جنگ حطین 4 جولائی 1187ء کو عیسائی سلطنت یروشلم اور سلطان صلاح الدین ایوبی کی افواج کی درمیان لڑی گئی۔ جس میں فتح کے بعد مسلمانوں نے پیش قدمی کرتے ہوئے بیت المقدس کو عیسائی قبضے سے چھڑالیا۔ مصر میں فاطمی حکومت کے خاتمے کے بعد صلاح الدین نے 1182ء تک شام، موصل، حلب وغیرہ… Continue 23reading سلطان صلاح الدین ایوبی اور گستاخ رسول کا انجام

1 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 511