حضورؐ کا حضرت عثمان سے حیا کرنا
حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضورؐ (گھر میں) بیٹھے ہوئے تھے اور حضرت عائشہؓ آپ کے پیچھے بیٹھی ہوئی تھیں کہ اتنے میں حضرت ابوبکرؓ اجازت لے کر اندر آئے۔ پھر حضرت عمرؓ اجازت لے کر اندر آئے پھر حضرت سعد بن مالکؓ اجازت لے کر اندر آئے پھر حضرت عثمانؓ اجازت… Continue 23reading حضورؐ کا حضرت عثمان سے حیا کرنا











































