وزیراعظم پاکستان جو ٹفن میں ساگ ’’آلو کی بھجیا‘‘ لاتے تھے
تحریر:جاوید چودھری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چودھری محمد علی بڑے صابر، سیر چشم اور درویش صفت شخص تھے۔ وہ اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دور میں وزیراعظم ہاؤس منتقل ہونے کی بجائے اپنے نجی فلیٹ ہی میں مقیم رہے، جہاں کوئی ملازم نہیں تھا۔ تین کمروں کے اس فلیٹ کا سارا کام ’’خاتون اول‘‘ کو خود اپنے ہاتھوں سے کرنا… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان جو ٹفن میں ساگ ’’آلو کی بھجیا‘‘ لاتے تھے











































