بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

بیوی کو معاف کرنے پر بندے کی بخشش

datetime 17  جون‬‮  2017

بیوی کو معاف کرنے پر بندے کی بخشش

حضرت اقدس تھانوی رحمةالله نے آج کے حالات کے بالکل مطابق ایک واقعہ نقل فرمایا ہے ۔ایک آدمی کی بیوی سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ،اگر یہ آدمی چاہتا تو اس کو طلاق دے دیتا۔لیکن اس نے اس کو اللہ کی ایک بندی سمجھ کر معاف کردیا ۔کچھ عرصہ میں ہی اس آدمی کا انتقال… Continue 23reading بیوی کو معاف کرنے پر بندے کی بخشش

خانہ کعبہ کی چابیاں سعودی شاہی خاندان کے پاس کیوں نہیں رکھی جاتیں؟

datetime 17  جون‬‮  2017

خانہ کعبہ کی چابیاں سعودی شاہی خاندان کے پاس کیوں نہیں رکھی جاتیں؟

اگرچہ سعودی فرماں روا کو خادمین حرمین شریفین کہا جاتا ہے لیکن درحقیقت خانہ کعبہ کی چابیاں ان کے پاس نہیں ہوتیں۔ یہ چابیاں صدیوں سے شیبی خاندان کے پاس ہیں اور اس کے پیچھے ایسی کہانی ہے کہ سن کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا۔ بیت اللہ کی چابیاں اس خاندان کے… Continue 23reading خانہ کعبہ کی چابیاں سعودی شاہی خاندان کے پاس کیوں نہیں رکھی جاتیں؟

دنیا کے 5مسیحی جنہوں نے قرآن کریم کی حفاظت کیلئے وہ قدامات کئے جو مسلمان بھی نہ کر پائے

datetime 17  جون‬‮  2017

دنیا کے 5مسیحی جنہوں نے قرآن کریم کی حفاظت کیلئے وہ قدامات کئے جو مسلمان بھی نہ کر پائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دورِ حاضر میں عربی زبان کے افق پر بعض مسیحی اہل علم کے نام بھی دمکتے ہیں جنہوں نے عربوں کے لیے قرآن کی زبان کی حفاظت کی۔عربی کے لغوی علوم میں مصروفِ عمل رہنا قرآن کریم کو وسیع پیمانے پر جاننے کا تقاضہ کرتا ہے۔ قرآن کریم زبان کے قواعد کا… Continue 23reading دنیا کے 5مسیحی جنہوں نے قرآن کریم کی حفاظت کیلئے وہ قدامات کئے جو مسلمان بھی نہ کر پائے

دو سال ایک شخص کو کھانا کھلاتے رہے مگر اپنا نام نہیں بتایا

datetime 16  جون‬‮  2017

دو سال ایک شخص کو کھانا کھلاتے رہے مگر اپنا نام نہیں بتایا

حضرت عمر بن خطابؓ خلافت سنبھالنے کے بعد بیت المال میں آئے تو لوگوں سے پوچھا کہ :” حضرت ابوبکر ؓ کیا، کیا کرتے تھے، تو لوگوں نے بتایا کہ : ” وہ نماز سے فارغ ہو کر کھانے کا تھوڑا سا سامان لے کر ایک طرف کو نکل جایا کرتے تھے …! “آپ نے… Continue 23reading دو سال ایک شخص کو کھانا کھلاتے رہے مگر اپنا نام نہیں بتایا

یہودی عالم اور حضورﷺ کا حسن اخلاق

datetime 16  جون‬‮  2017

یہودی عالم اور حضورﷺ کا حسن اخلاق

ﺣﻀﺮﺕ ﺯﯾﺪ ﺑﻦ ﺳﻌﻨﮧ ﺭﺿﯽ ﷲ ﻋﻨﮧ ﺟﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﮐﮭﺠﻮﺭﯾﮟ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﮐﮭﺠﻮﺭﯾﮟ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺑﺎﻗﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﻣﺠﻤﻊ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺗﻠﺦ ﻭ ﺗﺮﺵ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺘﯽ ﮐﮯ… Continue 23reading یہودی عالم اور حضورﷺ کا حسن اخلاق

صحیح کلمہ

datetime 16  جون‬‮  2017

صحیح کلمہ

شاہ شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ کی ملاقات جب مولانا جلال الدین رومیؒ سے ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ مولانا کلمہ شریف آتا ہے اس سوال پر مولانا روم بہت حیران ہوئے اور کہنے لگے کہ حضرت اگر مجھے کلمہ نہیں آتا تو پھر کسے آئے گا مولانا صاحب نے ستر قسم کی قرات… Continue 23reading صحیح کلمہ

دو کتابوں کا حافظ ہوں

datetime 16  جون‬‮  2017

دو کتابوں کا حافظ ہوں

بہت دنوں کی بات ہے کہ کسی ملک کے ایک انصاف پسند بادشاہ کا وزیر مرگیا۔ وہ وزیر بہت عقل مند اور نیک انسان تھا، جو بادشا کو رعایا کی بھلائی کے لیے اچھی مشورے دیتا تھا۔ بادشاہ اس کو بہت عزیز رکھتا تھا اور اس پر مکمل بھروسا کرتا تھا۔ بادشاہ کو اس کی… Continue 23reading دو کتابوں کا حافظ ہوں

اعتراض کرے گا تو طلاق پڑ جائیں گی

datetime 16  جون‬‮  2017

اعتراض کرے گا تو طلاق پڑ جائیں گی

ایک شخص شکار کے لیے نِکلا۔اُس نے دو سانپ دیکھے کہ: ” آپس میں لڑ رہے ہیں۔ایک سفید ہے اور دوسرا سیاہ،اُس نے سیاہ کو مار ڈالا اور شکار کے لیے چلا گیا۔ ”اُسے ایک صاحبِ جمال عورت نظر پڑی اور کہنے لگی: ” میں وہی سانپ ہوں،تُو نے میرے دُشمن کو مار ڈالا تُجھے… Continue 23reading اعتراض کرے گا تو طلاق پڑ جائیں گی

صاف ستھرا لباس بھوکے پیٹ کو چھپا دیتا ہے

datetime 16  جون‬‮  2017

صاف ستھرا لباس بھوکے پیٹ کو چھپا دیتا ہے

اصغر نے دو دن پہلے ہی اعلان سنا تھا کہ رشید صاحب جمعہ کی نماز کے بعد غریبوں میں آٹا چاول بانٹیں گے۔ آج صبح سے دل پر بوجھ ہلکا تھا کچھ تو سہولت ہو ہی جائے گی۔ “لوگ بڑے سیانے ہو گئے ہیں” وہ خود کلام ہوا “سستے داموں مہنگی چیز نہیں گنواتے” پکوڑے… Continue 23reading صاف ستھرا لباس بھوکے پیٹ کو چھپا دیتا ہے

1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 511