پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیوی کو معاف کرنے پر بندے کی بخشش

datetime 17  جون‬‮  2017 |

حضرت اقدس تھانوی رحمةالله نے آج کے حالات کے بالکل مطابق ایک واقعہ نقل فرمایا ہے ۔ایک آدمی کی بیوی سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ،اگر یہ آدمی چاہتا تو اس کو طلاق دے دیتا۔لیکن اس نے اس کو اللہ کی ایک بندی سمجھ کر معاف کردیا ۔کچھ عرصہ میں ہی اس آدمی کا انتقال ہوگیا ۔

کسی نے اسے خواب میں دیکھا تو اس سے پوچھا سناؤ!آگے کیا بنا ؟کہنے لگا کہ بس اللہ تعالیٰ نےمجھ پر مہربانی فرمادی اور میری بخشش فرمادی ۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تونے بیوی کی غلطی پر اسے طلاق نہیں دی میری بندی سمجھ کر معاف کردیا،میں تجھے اپنا بندہ سمجھ کر معاف کردیتاہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…