ان سب کے دلوں کی کشتی کو الٹ کر ان کو نیک بنا دیجئے
ایک مرتبہ ابراہیم ادھم رحمتہ الله علیہ نے حلق کروایا۔ یعنی ٹنڈ کروائی۔ وہ کشتی پر سوار ہوکر کہیں جارہے تھے۔ آپ کشتی میں ذکرو اذکار میں مشغول ہوگئے۔۔۔جب چھوٹے بچوں نے چمکتی ہوئی ٹنڈ دیکھی تو ان کو اچھی لگی۔ چھوٹوں کو کیا وہ بڑوں کو بھی اچھی لگتی ہے۔ ٹنڈ کروائیں تو اس… Continue 23reading ان سب کے دلوں کی کشتی کو الٹ کر ان کو نیک بنا دیجئے











































