منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

اپنے پیٹ سے ضرور ادھار کیا کرو

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک بزرگ کہیں جا رہے تھے کے راستے میں ایک شخص ملا جو پیٹ پہ ہاتھ رکھے درد سے کراہ رہا تھا بزرگ نے اس شخص سے دریافت کیا اے شخص کیا واقع پیش آیا جو اس تکلیف میں مبتلا ہوا وہ شخص جواب دیتا ہے. اے بزرگوار آج میں نے گوشت کھایا اور اتنا کھا لیا کے اب یوں محسوس ہوتا ہے کے جیسے سب باہر نکلنے والا ہے۔ بزرگ نے فرمایا : میرے پاس تمہارا کوئی علاج نہیں۔

چند قدم آگے چلے تواسی طرح کی تکلیف میں  شخص مبتلا نظر آیا۔ بزرگ نے جب اس سے وجہ الم پوچھا تو وہ شخص کہتا ہے کہ :اے بزرگوار میں نے دو دن سے کھانا نہیں کھایا اور بھوک سے اب درد سہہ نہیں پا رہا بزرگ نے پیچھے مڑ کر اس پہلے شخص کو دیکھا اور کہا : اے شخص اگر تو تھوڑا کھا لیتا اور کچھ کھانا اس بھوکے کو کھلا دیتا تو آج نہ تو تڑپ رہا ہوتا اور نہ یہ۔ شیخ سعدی فرماتے ہیں کے ادھار ایک لعنت ہے لیکن اپنے پیٹ سے ضرور ادھار کیا کرو “

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…