میرا تو جی چاہتا ہے کہ اس کا سر قلم کروا دوں
ایک مطلق العنان حکمران کے سامنے اس کے منہ پر اسے برا بھلا کہہ دینا جان جو کھوں کا کام ہے۔ کیونکہ مطلق العنان حکمران خود کو کسی قانون کا پابند نہیں سمجھتا۔ سلیمان بن عبدالملک کے ساتھ بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا۔ ایک دل جلے نےسلیمان بن عبدالملک کے سامنے بھرے دربار… Continue 23reading میرا تو جی چاہتا ہے کہ اس کا سر قلم کروا دوں











































