ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہیں ۔اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیۓ اچھا ہوتا ہے ۔ انسانوں میں رذیل ترین وہ ہےجوکھانےپینےاورپہننےمیں مشغول رہے۔ جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہو اسےاختیارمت کرو۔
انسان کی آزمائش جتنی بڑی اور مشکل ہو گی ، انعام بھی اتنا ہی بڑا ہو گا ۔دوست کو اس کی دوستی سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو ۔ بادل کی طرح رہو جو پھولوں پر ہی نہیں کانٹوں پر بھی برستا ہے ۔ اچھے دوست کی طرح ہمیشہ قدر کرو کیونکہ وہ انمول نگینہ ہوتا ہے ۔ ہر مشکل انسان کی ہمت کا امتحان لیتی ہے