اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

حضرت علی

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحمل اختیار کرو، اپنے دشمن پر غلبہ پا لو گے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ عزت کمانا چاہتے ہو تو جتنا تمہارے پاس ہے اس سے کم دکھاوا کرو اور جتنا علم رکھتے ہو اتنا کم بولو۔ شیکسپےئر۔ایسا انسان جو معاشرے کے ساتھ چلنے سے قاصر ہو اور ان سے کوئی شے درکار نہ کرے وہ یا تو کوئی شیطان ہے یا کوئی فرشتہ۔ ارسطو۔حسن چہرے سے نہیں ،

خوبصورتی روشن دل سے ٹپکتی ہے۔ خلیل جبران۔درد کا علاج صرف درد ہے۔ رومی۔ کچھ لوگ گھر کی طرح ہوتے ہیں۔ وہ چاہے کتنا بھی دور کیوں نہ ہوں ، دل ان کی روح میں سمٹ جانے کو بے چین رہتا ہے۔ سنجیدہ بنو لیکن تلخ مزاج نہیں۔ بہادر بنو مگر جلد باز نہیں۔ حلیم بنو مگر غلامی کی حد تک نہ پہنچو۔ <پیار ایک ایسا ہتھیار ہے جس کےہتھیار ہے جس کے آگے ہر دیوار ٹکڑے ہو جاتی ہے۔  پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتا ہے۔ صابر بنو مگر کمینہ پن اختیار نہ کرو۔ مستقبل مزاج بنو لیکن ضدی نہ بنو۔ جب محبت کامل ہو جا تو ادب کی شرط ختم ہو جاتی ہے۔ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کے پتھر نہیں ہٹاتا۔ < معاشرہ پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں ہوگا کہ تم خود سنور جاو ۔ ہر عمل کے اندر اس کا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے کسی بیچ میں کوئی درخت۔ ناکامی کے اسباب ہمیشہ آدمی کے اندر ہوتے ہیں مگر وہ انہیں دوسروں میں تلاش کرتا ہے۔ انسان بہت کچھ تقدیر پر جبکہ تقدیر بہت کچھ انسان پر چھوڑتی ہے

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…