ویسے تو دُنیا میں سب ہی شعبے بہترین ہیں اور جو انسان کوئی کام خوب محنت اور دل کگا کر تا ہے اُس کیلئے ہر شعبہ ہی بہترین ہے۔ درج دیل دیئے گئے وہ بہترین شعبے ہیں جن کی دُنیا میں مانگ اور تنخواہ زیادہ ہے۔ آیئے جانتے ہیں وہ کون سے شعبے ہیں۔
DENTIST
ڈٰینٹیسٹ کو اب تخ دُنیا کی بہترین نوکریوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ 2015میں ایک ڈینٹیسٹ کی اوسط تنخواہ 152,700ڈالر بتائی گئی ہے۔ اور ایک عام سے ڈینٹیسٹ کی کم از کم تنخوا ہ 68,310ڈالر بتائی گئی ہے۔ ڈینٹیسٹ کو دُنیا کی سب سے زیادہ تنخواہ دیئے جانے والے شعبوں میں 9واں نمبر حاصل ہے۔