جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

’’کیا آپ جانتے ہیں پی سی بی کے موجودہ چیئر مین شہریار خان کس شاہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ؟‘‘

datetime 15  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاید یہ حقیقت عام عوام سے چھپی ہوئی ہے کہ سابق سیکرٹری خارجہ اور موجودہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی رگوں میں شاہی خون دوڑ رہا ہے ، آپ شہزادی بھوپال اور برصغیر پاک و ہند کی پہلی پائلٹ خاتون اور مایہ ناز شکاری عابدہ سلطان کے فرزند و ارجمند ہیں۔ متحدہ ہندوستان پر جب انگریز قابض تھے تو اس وقت یہاں

563شاہی ریاستیں موجود تھیں ان میں ریاست بھوپال خوشحالی اور اہم ترین ریاستوں کے حوالے سے سرفہرست تھی۔ ریاست بھوپال کے آخری حکمران نواب حمید اللہ خان کی صاحبزادی اور ریاست کی ولی عہد شہزادی عابدہ سلطان جو 1913میں پیدا ہوئیں اور 2002میں انتقال کر گئیں غیر معمولی شخصیت کی مالکہ تھیں۔ ان کی دادی سلطان جہاں بیگم جو بھوپال کی مسلسل چوتھی اور آخری خاتون حکمران تھیں ، انھوں نے شہزادی کی تربیت بہت غیر معمولی انداز میں کی تھی۔ انگریز ہندوستان سے رخصت نہیں ہوتے اور شاہی ریاستیں پاکستان و ہندوستان میں ضم نہیں ہوتیں تو یقیناً شہزادی اپنے والد نواب حمید اللہ کے بعد پانچویں خاتون حکمران بن کر نمایاں ہوتیں۔شہزادی عابدہ سلطان پولو، کرکٹ اور ا سکواش کی بہترین کھلاڑ ی، گھوڑ ے بازی کی ماہر اور بے مثل شکاری تھیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…