عمران خان کے دور حکومت میں شاہد خاقان کو 2 مرتبہ وزارت عظمیٰ کی پیشکش ہوئی، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شاہد خاقان عباسی کو دو مرتبہ عمران خان کی حکومت میں اُس وقت وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش کی گئی تھی جب وہ جیل میں تھے۔ تاہم، ذرائع کا کہنا ہے کہ، شاہد عباسی نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔روزنامہ جنگ میں شائع انصار عباسی کی خبر کے مطابق انہیں یہ پیشکش… Continue 23reading عمران خان کے دور حکومت میں شاہد خاقان کو 2 مرتبہ وزارت عظمیٰ کی پیشکش ہوئی، تہلکہ خیز انکشاف