جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ڈاکٹرز نے لڑکی کے جسم سے اعضا نکال کر تھیلیاں بھر دیں، لڑکی ہلاک

datetime 3  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ڈاکٹرز نے 15 سالہ لڑکی کت جسم سے اعضاء نکال کر تھیلیاں بھر دی جس کے نتیجے میں لڑکی ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپوٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آیا،

جہاں ڈاکٹرز نے 15 سالہ لڑکے کے آنتوں کا آپریشن کرنے کے دروان اس کے جسم سے اعضا نکال کر تھیلیاں بھر دیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ الخانہ جب آخری رسومات کی تیاری کررہے تھے تو اس دوران ڈاکٹرز کے اس گھناؤنے کام کا شک ہوا، اہلخانہ کی شکایت پر پولیس نے تحقیقات شروع کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوران تحقیقات جب لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا تھا تو ڈاکٹرز کے اس سنگین جرم کا پتا چلا۔پولیس کا بتانا ہے کہ لڑکی کو 21 جنوری کو آنتوں کی بیماری کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، 24 جنوری کو آپریشن کیا گیا اور 2 دن بعد اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔پولیس کے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ لڑکی کے اہلخانہ لاش گھر لے گئے تاہم بعد میں ان کی جانب سے ڈاکٹرز پر اعضا نکالنے کا الزام عائد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر پولیس کے مطابق اہلخانہ کی شکایت کے بعد لاش کو تحویل میں لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…