ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں تقرری پرعدالت حیران

datetime 4  فروری‬‮  2023

ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں تقرری پرعدالت حیران

کراچی (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں سیکرٹری سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں تقرریوں کیخلاف درخواست پر حیرانی کا اظہار کیا ہے اور ملازمین کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 15فروری تک ملتوی کردی ہے ۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے کہ… Continue 23reading ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں تقرری پرعدالت حیران

’میری جان کی ضمانت لی جائے‘ شیخ رشید

datetime 4  فروری‬‮  2023

’میری جان کی ضمانت لی جائے‘ شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔شیخ رشید نے کراچی اور مری میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنی پولیس کو حوالگی روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ وکیل سردار عبدالرزاق خان… Continue 23reading ’میری جان کی ضمانت لی جائے‘ شیخ رشید

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ  داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی

datetime 4  فروری‬‮  2023

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ  داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق شاہین اور انشا کا نکاح 3 فروری کو ہوا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑیوں نے شرکت کی۔اب ہفتے کی صبح شاہد آفریدی نے بیٹی اور داماد… Continue 23reading پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ  داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 4  فروری‬‮  2023

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے549روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 301روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

عمران خان کی نااہلی کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: اسحاق ڈار کا سابق وزیراعظم کو جواب

datetime 4  فروری‬‮  2023

عمران خان کی نااہلی کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: اسحاق ڈار کا سابق وزیراعظم کو جواب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نہیں چاہتے کہ ملک آگے جائے اور عزت کے ساتھ رہے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی اپوزیشن میں ملک نیچے جائے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں انہوں… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: اسحاق ڈار کا سابق وزیراعظم کو جواب

شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی گئی؟ مینیو سامنے آگیا

datetime 4  فروری‬‮  2023

شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی گئی؟ مینیو سامنے آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا نکاح ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد ذکریا میں ہوا، نکاح مولانا عبدالستار نے پڑھایا،رخصتی بعد میں ہوگی۔ شاہین آفریدی کے نکاح کے بعد… Continue 23reading شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی گئی؟ مینیو سامنے آگیا

راکھی ساونت کےساتھ ہوا دھوکا ،عادل درانی کا خفیہ شادی رکھنے کا معاملہ سامنے آگیا

datetime 4  فروری‬‮  2023

راکھی ساونت کےساتھ ہوا دھوکا ،عادل درانی کا خفیہ شادی رکھنے کا معاملہ سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی) تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے خاوند عادل درانی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سیڑھی بنا کر تم شہرت نہیں حاصل کرسکتے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت نے عادل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ… Continue 23reading راکھی ساونت کےساتھ ہوا دھوکا ،عادل درانی کا خفیہ شادی رکھنے کا معاملہ سامنے آگیا

پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد نماز جمعہ ادا، مسجدنمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئی

datetime 4  فروری‬‮  2023

پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد نماز جمعہ ادا، مسجدنمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئی

پشاور(آئی این پی) پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی، جس میں سیکڑوں نمازیوں نے شرکت کی۔30 جنوری کو صوبائی دارالحکومت میں پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 101 افراد شہید اور49 زخمی ہو گئے تھے، جس کے بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی… Continue 23reading پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد نماز جمعہ ادا، مسجدنمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئی

پی ٹی آئی کے سابق ممبر اسمبلی کے ڈیرے پر پولیس کا چھاپہ

datetime 4  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی کے سابق ممبر اسمبلی کے ڈیرے پر پولیس کا چھاپہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی شبیر گجر کے ڈیرے پر انویسٹی گیشن پولیس نے ریڈ کی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شبیر گجر کے ڈیرے پر اقدام قتل کے تحت درج مقدمے میں گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا گیا۔شبیر گجر کے ڈیرے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق ممبر اسمبلی کے ڈیرے پر پولیس کا چھاپہ

1 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 7,329