جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

راکھی ساونت کےساتھ ہوا دھوکا ،عادل درانی کا خفیہ شادی رکھنے کا معاملہ سامنے آگیا

datetime 4  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے خاوند عادل درانی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سیڑھی بنا کر تم شہرت نہیں حاصل کرسکتے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت نے عادل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ خان بننا اتنا آسان نہیں ہے۔راکھی نے بتایا کہ ان کا استعمال ہوا ہے، عادل ایک روپیہ لے کر شہر آئے تھے، آج میں نے انہیں گھر گھر پہنچا دیا۔اداکارہ نے میڈیا سے کہا کہ آپ لوگ عادل کا انٹرویو لینا بند کر دیں ورنہ میرا بائیکاٹ کر دیں۔انہوں نے کہا کہ آج بھی پیار میں ہوں، آج بھی نکاح میں ہوں، آج بھی عادل کی بیوی ہوں لیکن اس ملک میں کسی عورت کے ساتھ ظلم ہو تو کیا وہ عوام اور میڈیا کا سہارا نہیں لے سکتی؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…