بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے سابق ممبر اسمبلی کے ڈیرے پر پولیس کا چھاپہ

datetime 4  فروری‬‮  2023 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی شبیر گجر کے ڈیرے پر انویسٹی گیشن پولیس نے ریڈ کی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شبیر گجر کے ڈیرے پر اقدام قتل کے تحت درج مقدمے میں گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا گیا۔شبیر گجر کے ڈیرے پر موجود افراد نے مبینہ طور پر پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی، پولیس ریڈ کے دوران کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی۔خیال رہے کہ رائے ونڈ تھانے میں خالد گجر اور اس کے بھائی شبیر گجر سمیت دیگر افراد کے خلاف اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…