اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

رانا ثناء کی گفتگو سے لگا ججز کی آڈیو ریلیز کرنے میں ان کا بڑا ہاتھ ہے، فواد چوہدری

datetime 16  فروری‬‮  2023

رانا ثناء کی گفتگو سے لگا ججز کی آڈیو ریلیز کرنے میں ان کا بڑا ہاتھ ہے، فواد چوہدری

اسلا م آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد حسین چوہدری نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی جانبے سے چوہدری پرویز الٰہی اور سپریم کورٹ کے ایک جج کی آڈیو لیک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح آڈیو ٹیپ کا رانا ثناء اللہ نے دفاع کیا ہے… Continue 23reading رانا ثناء کی گفتگو سے لگا ججز کی آڈیو ریلیز کرنے میں ان کا بڑا ہاتھ ہے، فواد چوہدری

ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی

datetime 16  فروری‬‮  2023

ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پر غداری کے مقدمے کے معاملے پر ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مقدمے میں مزید پیش رفت شروع کر… Continue 23reading ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی

گرفتاری کا خدشہ، عمران خان کی رہائشگاہ پر اگلی 3راتوں کیلئے پارٹی ورکرز کو الرٹ کر دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2023

گرفتاری کا خدشہ، عمران خان کی رہائشگاہ پر اگلی 3راتوں کیلئے پارٹی ورکرز کو الرٹ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پر اگلی تین راتوں کیلئے پی ٹی آئی ورکرز کو الرٹ کردیا گیا۔ لاہور کے قریبی اضلاع کے کارکنوں کی بھی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق ورکرز مختلف شفٹوں میں عمران خان کی حفاظت کیلئے موجود رہیں… Continue 23reading گرفتاری کا خدشہ، عمران خان کی رہائشگاہ پر اگلی 3راتوں کیلئے پارٹی ورکرز کو الرٹ کر دیا گیا

پاکستان میں کھیلنا ایک چیلنج ہے،پی ایس ایل میں کافی سخت مقابلہ ہو گا،ریسی ون ڈر ڈسن

datetime 16  فروری‬‮  2023

پاکستان میں کھیلنا ایک چیلنج ہے،پی ایس ایل میں کافی سخت مقابلہ ہو گا،ریسی ون ڈر ڈسن

کراچی (این این آئی) اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر ریسی ون ڈر ڈسن نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 8 میں ٹیموں کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں کافی سخت مقابلہ ہوگا، ابتدائی دو میچز میں ہونے والے مقابلے نے اس کی ایک جھلک دکھا دی ہے۔انہوں… Continue 23reading پاکستان میں کھیلنا ایک چیلنج ہے،پی ایس ایل میں کافی سخت مقابلہ ہو گا،ریسی ون ڈر ڈسن

شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندرز کا نقصان کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2023

شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندرز کا نقصان کر دیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہین آفریدی نے نیٹ پریکٹس کے دوران لاہور قلندرز کا نقصان کر دیا، باؤلنگ کے دوران گیند ڈیجیٹل کیمرہ ٹوٹ گیا، شاہین آفریدی کی جانب سے کامران غلام کو کرائی جانے والی گیند سوئنگ ہو کر کیمرے کو جا لگی جس سے کیمرے کا لینس ٹوٹ گیا۔

ملک کو کھڑا کرنے کے لیے کڑوا گھونٹ پینا ہو گا، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے عمران خان پر بڑا الزام عائد کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2023

ملک کو کھڑا کرنے کے لیے کڑوا گھونٹ پینا ہو گا، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے عمران خان پر بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے، اس ملک میں دو ملک ہیں، ایک غریب کا اور دوسرا امیر کا ہے،تیل کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے مطابق کیا جاتا ہے، روس سے معاہدے کے بعد… Continue 23reading ملک کو کھڑا کرنے کے لیے کڑوا گھونٹ پینا ہو گا، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے عمران خان پر بڑا الزام عائد کر دیا

ججز،جرنلز،ممبران اسمبلی اوربیوروکریٹس کی تنخواہوں ومراعات میں کمی کی جائے،مطالبہ زور پکڑنے لگا

datetime 16  فروری‬‮  2023

ججز،جرنلز،ممبران اسمبلی اوربیوروکریٹس کی تنخواہوں ومراعات میں کمی کی جائے،مطالبہ زور پکڑنے لگا

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ حکمران طبقہ اپنی شاہ خرچیوں،عیاشیوں،خرافات،پروٹوکول،مراعات،خرمستیوں میں کمی کے بجائے پٹرولیم،خوردنی اشیاء میں اضافہ کرکے عوام کے منہ سے نوالہ چھین رہا ہے،ججز،جرنلز،ممبران اسمبلی اوربیوروکریٹس کی تنخواہوں ومراعات میں کمی کی جائے، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ جھوٹے مقدمات میں 30دن سے قید میں ہے کبھی… Continue 23reading ججز،جرنلز،ممبران اسمبلی اوربیوروکریٹس کی تنخواہوں ومراعات میں کمی کی جائے،مطالبہ زور پکڑنے لگا

14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق دس فروری کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 16 کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں، اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس… Continue 23reading 14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کے خلاف شاندار فتح

datetime 16  فروری‬‮  2023

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کے خلاف شاندار فتح

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل نے 34، جیمز وینس نے4، حیدر علی نے 59، میتھیوویڈ نے 18، شعیب ملک نے 18، عماد وسیم صفر، عرفان خان نے 19 رنزجبکہ جیمز فلر 12 اور اینڈریو ایک رنز کے ساتھ ناٹ… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کے خلاف شاندار فتح

1 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 7,329