ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل نے 34، جیمز وینس نے4، حیدر علی نے 59، میتھیوویڈ نے 18، شعیب ملک نے 18، عماد وسیم صفر، عرفان خان نے 19 رنزجبکہ جیمز فلر 12 اور اینڈریو ایک رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، مقررہ بیس اوورز میں کراچی کنگز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے اور 174 رنز کا ٹارگٹ دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پاؤل سٹرلنگ نے 4، حسن نواز نے 7، وین ڈر ڈاسن نے 31، کولن منرو نے 58، اعظم خان نے 44، فہیم اشرف نے 12جبکہ آصف علی 4 اور ٹام سرن 10 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18.2 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کے خلاف شاندار فتح
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































