پیمرا نے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سیکیورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ریگولیٹر کی جانب سے کہا گیا کہ پیمرا نے ضابطہ اخلاق برائے الیکٹرانک میڈیا کی عملداری کو یقینی… Continue 23reading پیمرا نے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی