آڈیو لیکس، سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا
اسلام آباد(آئی این پی)آڈیو لیکس کے معاملہ پر پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ہارون الرشید ایڈووکیٹ نے کہا کہ جج کی سیاست دان کے ساتھ ٹیلی فون کال سامنے آنے پر انہیں فوری… Continue 23reading آڈیو لیکس، سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا