ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک کو ایمان دار ججز کی ضرورت ہے عمران دار ججز کی نہیں، مریم نواز

datetime 19  فروری‬‮  2023

ملک کو ایمان دار ججز کی ضرورت ہے عمران دار ججز کی نہیں، مریم نواز

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا، جب سے عمران خان آیا مہنگائی جان نہیں چھوڑ رہی، انشا اللہ عمران اور مہنگائی دونوں… Continue 23reading ملک کو ایمان دار ججز کی ضرورت ہے عمران دار ججز کی نہیں، مریم نواز

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر عارف علوی کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر عارف علوی کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کر دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب اور خیبر پختوانخوا (کے پی)اسمبلی کے الیکشن کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید نے صدر مملکت کو خط لکھا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید کی جانب سے لکھے گئے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر عارف علوی کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کردیا

راکھی ساونت کی مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو نماز کی پابندی کی تلقین

datetime 19  فروری‬‮  2023

راکھی ساونت کی مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو نماز کی پابندی کی تلقین

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا ایک انٹرویو منظر عام پر آیا ہے جس میں وہ مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو جمعہ کے علاوہ باقی نمازیں بھی پڑھنے کی تلقین کر رہی ہیں، ان کا کہنا تھاکہ میں کہتی تھی کہ آپ مسلمان ہوں آپ مجھے اسلام میں لائے ہو، میں عادل کو… Continue 23reading راکھی ساونت کی مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو نماز کی پابندی کی تلقین

وہ کام جو عمران خان نے سعودیوں کو چڑانے کیلئے کیا، جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2023

وہ کام جو عمران خان نے سعودیوں کو چڑانے کیلئے کیا، جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں بڑا دعویٰ کردیا

عمران خان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان دوری کی وجوہات سے پہلے آپ کو مسلم دنیاکے تیسرے بڑے تنازعے کو جاننا ہوگا‘ ترک صدر طیب اردگان اور ملائیشیا کے مہاتیر محمد سمجھتے ہیں مسلمانوں کی تعدادعربوں سے زیادہ ہے لہٰذا ہم لوگ اسلام کے اصل امین ہیں جب کہ عربوں کا… Continue 23reading وہ کام جو عمران خان نے سعودیوں کو چڑانے کیلئے کیا، جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں بڑا دعویٰ کردیا

لاہور قلندرز نے ٹاس جیت لیا

datetime 19  فروری‬‮  2023

لاہور قلندرز نے ٹاس جیت لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف میچ جیت لیا ہے، لاہور قلندرز نے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس طرح کراچی کنگز پہلے بیٹنگ کے لئے میدان میں اترے گی۔

ورکرز کنونشن، مریم نواز نے شاہد خاقان کا ہاتھ پکڑ کر اپنی مرکزی نشست پر جگہ دی

datetime 19  فروری‬‮  2023

ورکرز کنونشن، مریم نواز نے شاہد خاقان کا ہاتھ پکڑ کر اپنی مرکزی نشست پر جگہ دی

راولپنڈی (مانیٹرنگ، این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے راولپنڈی کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو اپنی جگہ مرکزی نشست پر جگہ دیدی۔اتوار کو شاہد خاقان عباسی ورکرز کنونشن میں اسٹیج پر آئے تو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی برابر نشست پر بیٹھنے… Continue 23reading ورکرز کنونشن، مریم نواز نے شاہد خاقان کا ہاتھ پکڑ کر اپنی مرکزی نشست پر جگہ دی

جو ملک مہنگا تیل سستا بیچے گا تو حال سری لنکا والا ہو جائے گا،وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک

datetime 19  فروری‬‮  2023

جو ملک مہنگا تیل سستا بیچے گا تو حال سری لنکا والا ہو جائے گا،وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک

لاہور(این این آئی) وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ جو ملک مہنگا تیل سستا بیچے گا تو حال سری لنکا والا بن جائے گا،گیس کا سرکلر ڈیڈ ختم کر دیا گیا ہے، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گیس اور بجلی کی قیمتیں غریب کے لیے کم اور امیر کے… Continue 23reading جو ملک مہنگا تیل سستا بیچے گا تو حال سری لنکا والا ہو جائے گا،وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک

پی ایس ایل 8, ملتان سلطانز کی مسلسل تیسری فتح

datetime 19  فروری‬‮  2023

پی ایس ایل 8, ملتان سلطانز کی مسلسل تیسری فتح

ملتان (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی،ملتان سلطانز کے 191  رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی ٹیم 18 ویں اوور میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی،عباس آفریدی کو شاندار… Continue 23reading پی ایس ایل 8, ملتان سلطانز کی مسلسل تیسری فتح

جیل بھرو تحریک شروع کرو ایسا جواب دیں گے جو تمہارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کی عمران خان کو تنبیہ

datetime 19  فروری‬‮  2023

جیل بھرو تحریک شروع کرو ایسا جواب دیں گے جو تمہارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کی عمران خان کو تنبیہ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہاہے کہ عمرانی ٹولہ پچھلے 7 ماہ سے جدوجہد کر رہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کرے، ہماری کوشش ہے پاکستان ان بحرانوں سے نکلے، جب بھی مشکل وقت آیا مسلم لیگ (ن)اور نواز شریف نے ملک کو بحرانوں سے… Continue 23reading جیل بھرو تحریک شروع کرو ایسا جواب دیں گے جو تمہارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کی عمران خان کو تنبیہ

1 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 7,329