منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ورکرز کنونشن، مریم نواز نے شاہد خاقان کا ہاتھ پکڑ کر اپنی مرکزی نشست پر جگہ دی

datetime 19  فروری‬‮  2023 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ، این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے راولپنڈی کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو اپنی جگہ مرکزی نشست پر جگہ دیدی۔اتوار کو شاہد خاقان عباسی ورکرز کنونشن میں اسٹیج پر آئے تو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی برابر نشست پر بیٹھنے لگے تو مریم نواز نے اس موقع پر ان کا ہاتھ پکڑا لیکن وہ رانا ثناء اللہ کی برابر والی نشست پر بیٹھ گئے لیکن مریم نواز نے اصرار کرکے انہیں اپنی نشست پر بٹھا دیا۔مریم نواز نے اصرار کر کے شاہد خاقان عباسی کو مرکزی نشست پر جگہ دی اور خود ان کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…