نقیب اللہ قتل کیس ،وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
کراچی(این این آئی) نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی رہائی کا پروانہ جاری کردیا گیا۔کراچی میں انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی رہائی کے پروانے پر دستخط کردیئے ہیں۔جیل حکام کو دونوں… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس ،وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بڑی خوشخبری سنادی گئی