عمران خان کی صورت میں آنیوالی تبدیلی اسلام اور قومی تہذیب بر عکس ہے،نصاب تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو کیا ہوگا؟مولانافضل الرحمن نے خبردارکردیا
بنوں (این این آ ئی )قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں ،مدارس کا نصاب تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو حکومت کے یہ آخری ایام ثابت ہونگے، عام انتخابات گزر گئے ،قوم کی اُمنگوں کے بر عکس فیصلے ہوئے ،دھاندلی کا مؤقف صرف ایم ایم اے… Continue 23reading عمران خان کی صورت میں آنیوالی تبدیلی اسلام اور قومی تہذیب بر عکس ہے،نصاب تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو کیا ہوگا؟مولانافضل الرحمن نے خبردارکردیا