ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

مقبول ترین سعودی عالم دین کو سزائے موت دینے کی تیاریاں

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سعودی عالم دین سلمان الاودیٰ کا عدالتی ٹرائل رشتے داروں اور میڈیا کی موجودگی میں شروع ۔ استغاثہ کی جانب سے سلمان ال اودیٰ کو سزائے موت سُنانے کی سفارش ۔تفصیلات کے مطابق ال اودیٰ کا شمار انٹرنیشنل یونین فار مسلم سکالرز کے نمایاں ممبران میں ہوتا ہے۔اس تنظیم پرسعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں پابندی عائد ہے۔استغاثہ کی جانب سے ال اودیٰ پر قومی سلامتی کو عدم استحکام سے دوچار کرنے، بدامنی پھیلانے، باغیانہ تقاریر کرنے اور عوام کو سعودی حکمران کے

خلاف بھڑکانے جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان پر یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ اپنے شرانگیز مقاصد کی تکمیل کے لیے انہوں نے مملکت اور بیرونِ ملک کئی افراد اور اداروں سے تعاون کیا اور ایسی میٹنگز اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جن کے تحت اخوان المسلمین کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے سعودی عرب اور اس کے حکمرانوں کے خلاف سازنش کرنا تھا۔انہوں نے سعودی مملکت میں موجود قیدیوں کی حالت کو قابل رحم اور ان کو دی جانے والی سہولتوں کو بھی ناکافی ظاہر کیا گیا تھا۔



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…