پاکستان میں 50لاکھ گھروں کی تعمیر۔۔برطانوی بزنس مین انیل مسرت میدان میں آگئے،عمران خان کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے شانداراعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)50 لاکھ گھروں کی تعمیر کی جانب اہم قدم، برطانیہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری انیل مسرت نے اپنا پلان وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انیل مسرت نے کہا کہ میں نے مکانات کی تعمیر کے حوالے سے پورا پلان وزیر اعظم کے سامنے رکھاہے۔ عمران خان… Continue 23reading پاکستان میں 50لاکھ گھروں کی تعمیر۔۔برطانوی بزنس مین انیل مسرت میدان میں آگئے،عمران خان کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے شانداراعلان کردیا