سابق ایم این اے کا بھائی دفتر آئے بغیرکئی سال تنخواہ لیتا رہا،پارلیمنٹ ہاؤس میں جعلی نوکریوں کی بندر بانٹ کا انکشاف
اسلام آباد( آن لائن) پارلیمنٹ ہاس میں جعلی نوکریوں کی بندر بانٹ کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ایک سابق ایم۔این اے پیر اسلم بودلہ۔کا سیکشن افیسر بھائی دفتر میں ائے بغیر کئی سال تنخواہ بھی لیتا رہا ۔ذرایع نے بتایا کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے جعلی ملازمتیں بانٹنے والا گروہ گرفتار بھی کرلیا، ہے اورگرفتار… Continue 23reading سابق ایم این اے کا بھائی دفتر آئے بغیرکئی سال تنخواہ لیتا رہا،پارلیمنٹ ہاؤس میں جعلی نوکریوں کی بندر بانٹ کا انکشاف