ناراض بیوی کا شوہرجنت میں داخل ہوگا یا نہیں؟ مصری عالم نے فتویٰ جاری کر دیا
قاہرہ (این این آئی)مصر کی جامعہ الازھر کے ایک سرکردہ عالم دین نے متنازع فتویٰ صادر کیا ہے جس پر سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جامعہ الازھر کے عالم دین الشیخ محمد ابو بکر نے ایک ٹیلی ویژن کو دیے گئے انٹریو میں… Continue 23reading ناراض بیوی کا شوہرجنت میں داخل ہوگا یا نہیں؟ مصری عالم نے فتویٰ جاری کر دیا