بھارت کو ایک اور جھٹکا،مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خطے میں وسیع مضمرات ہوں گے،بھارتی اقدام پر امریکہ کا باضابطہ ردعمل،دوٹوک اعلان کردیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے پر کہا ہے کہ خطے میں اس فیصلے سے وسیع مضمرات ہوں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر کی جغرافیائی حیثیت اور انتظامی امور سے متعلق بھارت کی… Continue 23reading بھارت کو ایک اور جھٹکا،مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خطے میں وسیع مضمرات ہوں گے،بھارتی اقدام پر امریکہ کا باضابطہ ردعمل،دوٹوک اعلان کردیا