جب پاپا گرفتار ہوتے ہیں تو تھوڑا دکھ ہوتا ہے، جب پھوپھی گرفتار ہوتی تو زیادہ دکھ ہوتا ہے اور جب جعلسازی والی گرفتار ہو تو شدید ترین دکھ ہوتا ہے،بلاول بھٹو کو حیران کن جواب
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسزمراد سعید نے بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ حادثاتی چیئرمین اپنے والد کی لوٹ مار کا جواب دینے کی بجائے اوٹ پٹانگ تقریریں کررہے ہیں، جب پاپا گرفتار ہوتے ہیں تو تھوڑا دکھ ہوتا ہے، جب پھوپھی… Continue 23reading جب پاپا گرفتار ہوتے ہیں تو تھوڑا دکھ ہوتا ہے، جب پھوپھی گرفتار ہوتی تو زیادہ دکھ ہوتا ہے اور جب جعلسازی والی گرفتار ہو تو شدید ترین دکھ ہوتا ہے،بلاول بھٹو کو حیران کن جواب