منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

”جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا“،فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو بلاول کے بیان کا حیران کن مطلب بتا دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

”جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا“،فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو بلاول کے بیان کا حیران کن مطلب بتا دیا

اسلام آباد (آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب بلاول کے بیان کا مطلب ہے کہ ”جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا“۔اپنے ایک ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب بلاول کے بیان کا مطلب ہے کہ… Continue 23reading ”جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا“،فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو بلاول کے بیان کا حیران کن مطلب بتا دیا

ن لیگ جمعیت علماء اسلام (ف) کے لاک ڈاؤن میں شریک ہو گی یا نہیں؟ حتمی فیصلے کا وقت آ گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

ن لیگ جمعیت علماء اسلام (ف) کے لاک ڈاؤن میں شریک ہو گی یا نہیں؟ حتمی فیصلے کا وقت آ گیا

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس (آج) جمعرات کو طلب کر لیا،شہباز شریف اجلاس کی صدارت کرینگے،اجلاس میں ن لیگی رہنماوں کی گرفتاریاں اور عوامی مسائل کو ایوان میں اجاگر کرنے کے حوالے سے مشاورت ہو گی،اگلے پارلیمانی سال میں اپوزیشن کی حکمت عملی پر بھی غور ہو… Continue 23reading ن لیگ جمعیت علماء اسلام (ف) کے لاک ڈاؤن میں شریک ہو گی یا نہیں؟ حتمی فیصلے کا وقت آ گیا

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ساتھ کام کرنیوالی کمپنی کو انٹرنیٹ ٹریفنکنگ مانیٹرنگ کا ٹھیکہ، حساس اداروں سے رائے مانگ لی گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ساتھ کام کرنیوالی کمپنی کو انٹرنیٹ ٹریفنکنگ مانیٹرنگ کا ٹھیکہ، حساس اداروں سے رائے مانگ لی گئی

اسلام آباد(این این آئی) اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ساتھ کام کرنیوالی کمپنی کو انٹرنیٹ ٹریفنکنگ مانیٹرنگ کا ٹھیکہ دینے کے معاملہ پر سینٹ کمیٹی نے حساس اداروں کے حکام کو طلب کرلیا۔ بدھ کو قائمہ کمیٹی کااجلاس چیئر مین سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ… Continue 23reading اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ساتھ کام کرنیوالی کمپنی کو انٹرنیٹ ٹریفنکنگ مانیٹرنگ کا ٹھیکہ، حساس اداروں سے رائے مانگ لی گئی

نوازشریف اور اس کے شیروں کو بھوکا، پیاسا رکھ کر ان کے حوصلے نہیں توڑے جاسکتے،مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو چھوٹا آدمی قرار دیدیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

نوازشریف اور اس کے شیروں کو بھوکا، پیاسا رکھ کر ان کے حوصلے نہیں توڑے جاسکتے،مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو چھوٹا آدمی قرار دیدیا

لاہور(این این آئی)اکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا جیل میں گھر کا کھانا بند کرکے ثابت کر دیا ہے کہ چھوٹے آدمی کو بڑی کرسی پرمسلط کر دیا گیا ہے،ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارا مخالف بزدل اور… Continue 23reading نوازشریف اور اس کے شیروں کو بھوکا، پیاسا رکھ کر ان کے حوصلے نہیں توڑے جاسکتے،مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو چھوٹا آدمی قرار دیدیا

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، فی الفور کرفیو اٹھایا جائے،پاکستان کو 58 طاقتور ممالک کی حمایت حاصل ہو گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، فی الفور کرفیو اٹھایا جائے،پاکستان کو 58 طاقتور ممالک کی حمایت حاصل ہو گئی

جنیوا (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، فی الفور کرفیو اٹھایا جائے،ہمیں مشترکہ اسٹیٹمنٹ میں 58 ممالک کی حمایت حاصل ہوئی، یہ ہمارے لیے بہت حوصلہ افزا امر ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں پاکستانی اور بین الاقوامی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، فی الفور کرفیو اٹھایا جائے،پاکستان کو 58 طاقتور ممالک کی حمایت حاصل ہو گئی

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ایک اور اہم پیش رفت، سندھ بنک کے سابق سربراہ ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بنتے ہوئے بڑا اعتراف بھی کر لیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ایک اور اہم پیش رفت، سندھ بنک کے سابق سربراہ ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بنتے ہوئے بڑا اعتراف بھی کر لیا

کراچی( آن لائن)جعلی بینک اکانٹس کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکانٹس کیس میں سندھ بینک کے سابق سربراہ ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔ ندیم الطاف نے اومنی گروپ کی جعلی کمپنیوں کو 1 ارب روپے قرض دے کر خورد برد کرنے کا اعتراف… Continue 23reading جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ایک اور اہم پیش رفت، سندھ بنک کے سابق سربراہ ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بنتے ہوئے بڑا اعتراف بھی کر لیا

ریٹائر ہو کر ڈیم کی جگہ پر چارپائی ڈال کر ڈیم بناؤں گا،اگر کسی شخص کو پتہ ہو کہاں ہیں، کتنے ڈیم بنا چکے ہیں؟ تو معلومات دیں، ن لیگ کی سابق چیف جسٹس پر شدید تنقید

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

ریٹائر ہو کر ڈیم کی جگہ پر چارپائی ڈال کر ڈیم بناؤں گا،اگر کسی شخص کو پتہ ہو کہاں ہیں، کتنے ڈیم بنا چکے ہیں؟ تو معلومات دیں، ن لیگ کی سابق چیف جسٹس پر شدید تنقید

اسلام آباد( آن لائن)ملک میں آبی مسائل اور آبی قلت کے پیش نظر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہی ڈیمز کی تعمیر کا حکم دیا تھا جس کے بعد انہوں نے ڈیمز کی تعمیر کے لیے ایک فنڈ بھی قائم کیا جس کا نام بعد میں ”چیف جسٹس وزیراعظمڈیم فنڈ” رکھ دیا گیا تھا۔… Continue 23reading ریٹائر ہو کر ڈیم کی جگہ پر چارپائی ڈال کر ڈیم بناؤں گا،اگر کسی شخص کو پتہ ہو کہاں ہیں، کتنے ڈیم بنا چکے ہیں؟ تو معلومات دیں، ن لیگ کی سابق چیف جسٹس پر شدید تنقید

حکومت نے چھوٹے قرضوں کی حد بڑھا کر 10لاکھ کردی،برآمدات میں ساڑھے 5 ارب ڈالر اضافہ متوقع،تفصیلات جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

حکومت نے چھوٹے قرضوں کی حد بڑھا کر 10لاکھ کردی،برآمدات میں ساڑھے 5 ارب ڈالر اضافہ متوقع،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے چھوٹے قرضوں کی حد بڑھا کر 10لاکھ کردی ہے، چھوٹے قرضوں کی مدت ایک ماہ سے کم کرکے 15دن اوردرمیانے درجے کے قرضوں کی مدت 25 روزکردی گئی، روزگار کے بے شمار مواقع موجود ہیں، تعمیراتی شعبے کو ہرممکن سہولیات دینا اولین ترجیح ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران… Continue 23reading حکومت نے چھوٹے قرضوں کی حد بڑھا کر 10لاکھ کردی،برآمدات میں ساڑھے 5 ارب ڈالر اضافہ متوقع،تفصیلات جاری

370 اور 35 (A) کی منسوخی کے بعد بھارت اب پاکستان کو پھنسانے کیلئے کیا کرسکتاہے؟سابق فوجیوں اوردیگر ماہرین نے خبردارکردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

370 اور 35 (A) کی منسوخی کے بعد بھارت اب پاکستان کو پھنسانے کیلئے کیا کرسکتاہے؟سابق فوجیوں اوردیگر ماہرین نے خبردارکردیا

اسلام آباد(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے تناظر میں حالیہ علاقائی اور بین الاقومی حالات پر منعقد ہونے والے ایک مشاورتی اجلاس میں ماہرین نے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35(A) کی منسوخی کے بعد کے تزویراتی منظر نامے پر طویل بحث کی اور مناسب لائحہ عمل کے لئے پالیسی سازحلقوں کو… Continue 23reading 370 اور 35 (A) کی منسوخی کے بعد بھارت اب پاکستان کو پھنسانے کیلئے کیا کرسکتاہے؟سابق فوجیوں اوردیگر ماہرین نے خبردارکردیا