بانگ دینے سے نہیں روکاجاسکتا،فرانس میں مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی
پیرس(این این آئی) فرانس میں ایک مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے ایک دیہی علاقے سینٹ پیری ڈی اولیرون میں مورس نامی مرغے کے خلاف پڑوسیوں کی جانب درخواست میں شکایت کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ مرغا تیز آواز میں بانگ دیتا ہے جس کی وجہ سے اہل محلہ… Continue 23reading بانگ دینے سے نہیں روکاجاسکتا،فرانس میں مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی