منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

آزاد کشمیر اسمبلی کو پورے کشمیر کی اسمبلی ڈکلیئر کر کے اس کا پہلا اجلاس نیویارک میں کیا جائے، جماعت اسلامی نے مطالبہ کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

آزاد کشمیر اسمبلی کو پورے کشمیر کی اسمبلی ڈکلیئر کر کے اس کا پہلا اجلاس نیویارک میں کیا جائے، جماعت اسلامی نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی کو پورے کشمیر کی اسمبلی ڈکلیئر کر کے اس کا پہلا اجلاس نیویارک میں کیا جائے، ہمیں اقوام متحدہ سے دفعہ 370 یا 35-A کی بحالی کا نہیں، کشمیر کی آزادی کا مطالبہ کرنا چاہیے، دنیا کمزور… Continue 23reading آزاد کشمیر اسمبلی کو پورے کشمیر کی اسمبلی ڈکلیئر کر کے اس کا پہلا اجلاس نیویارک میں کیا جائے، جماعت اسلامی نے مطالبہ کر دیا

سعودی عرب نے عمرہ کی دو ہزار سعودی ریا ل فیس معاف کرنے کیساتھ ہی ویزا فیس کا بم پاکستانی عوام پر گرا دیا، عمرہ ایک کریں یا زائد یہ چیز لازمی ہو گی

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب نے عمرہ کی دو ہزار سعودی ریا ل فیس معاف کرنے کیساتھ ہی ویزا فیس کا بم پاکستانی عوام پر گرا دیا، عمرہ ایک کریں یا زائد یہ چیز لازمی ہو گی

اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب نے عمرہ کی دو ہزار سعودی ریا ل فیس معاف کرنے کے ساتھ ہی ویزا فیس کا بم پاکستانی عوام پر گرا دیا ہے۔عمرہ ایک کریں یا زائد ویزا فیس ہر وزٹ پر اداکرنا لازمی قرار دے دیا۔ سعودی عرب کی جانب سے عمرہ پر ویزا فیس مقرر کرنے… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرہ کی دو ہزار سعودی ریا ل فیس معاف کرنے کیساتھ ہی ویزا فیس کا بم پاکستانی عوام پر گرا دیا، عمرہ ایک کریں یا زائد یہ چیز لازمی ہو گی

احتساب کو کیسے دیکھتی ہیں؟ وٹس والے انصاف کو؟ صحافی کے سوال پر مریم نواز کا حیران کن جواب

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

احتساب کو کیسے دیکھتی ہیں؟ وٹس والے انصاف کو؟ صحافی کے سوال پر مریم نواز کا حیران کن جواب

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اس سوال کہ احتساب کو کس طرح دیکھتی ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کون سا احتساب، وٹس ایپ والے انصاف کو؟۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کیس کے حولے سے بہت دعائیں ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت، نیب نے ایک اور اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت، نیب نے ایک اور اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا

کراچی(آن لائن) جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی خان کو گرفتارکر لیا گیا۔نیب ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں باغ ابن قاسم میں غیرقانونی پلاٹ کی الاٹمنٹ کی تفتیش جاری تھی۔لیاقت علی خان پرڈی جی پارکس کے طورپرجعلی ٹھیکے دینے کا الزام ہے، لیاقت علی… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت، نیب نے ایک اور اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا

ذوالفقار علی بھٹو کے اہم رشتہ دار کی سیاست میں انٹری، سیاست کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

ذوالفقار علی بھٹو کے اہم رشتہ دار کی سیاست میں انٹری، سیاست کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

کراچی( آن لائن)سندھ کی سیاست میں مرتضٰی بھٹو کے صاجزادے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کی انٹری نے ہلچل مچا دی۔ والد کی جائے قتل پر ننگے پاؤں پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ فاطمہ بھٹو کے بھی جلد پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق سندھ کی سیاست میں میر مرتضٰی بھٹو… Continue 23reading ذوالفقار علی بھٹو کے اہم رشتہ دار کی سیاست میں انٹری، سیاست کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

افغانستان کامستقبل،پاکستان کی اہمیت پھر بڑھ گئی،ٹرمپ نے کیا سوچ کر طالبان سے مذاکرات منسوخ کئے؟دفاعی تجزیہ کاروں کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

افغانستان کامستقبل،پاکستان کی اہمیت پھر بڑھ گئی،ٹرمپ نے کیا سوچ کر طالبان سے مذاکرات منسوخ کئے؟دفاعی تجزیہ کاروں کے حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن /کابل/اسلام آباد(این این آئی) سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے شاید یہ سوچ کر مذاکرات منسوخ کیے ہوں تاکہ وہ طالبان کو مستقل جنگ بندی پر آمادہ کیا جاسکے جس کی وہ ہمیشہ سے مخالفت کرتے رہے ہیں، اور اگر یہ وجہ ہے تو پھر پاکستان کی اہمیت ایک بار… Continue 23reading افغانستان کامستقبل،پاکستان کی اہمیت پھر بڑھ گئی،ٹرمپ نے کیا سوچ کر طالبان سے مذاکرات منسوخ کئے؟دفاعی تجزیہ کاروں کے حیرت انگیز انکشافات

ورلڈ انڈیکس نے2019 کے20 خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کردی،بھارت خطرناک پوزیشن پر، پاکستان کے بارے میں زبردست انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

ورلڈ انڈیکس نے2019 کے20 خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کردی،بھارت خطرناک پوزیشن پر، پاکستان کے بارے میں زبردست انکشاف

کراچی(این این آئی)ورلڈ انڈیکس نے دنیا کے20خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، فہرست میں پہلے نمبر پر برازیل، دوسرے پر جنوبی افریقہ، تیسرے پر نائیجریا،چوتھے پر ارجنٹینا اور پانچویں نمبر پر بھارت موجود ہے، خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کانام شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ انڈیکس نے2019 کے20 خطرناک ترین ممالک… Continue 23reading ورلڈ انڈیکس نے2019 کے20 خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کردی،بھارت خطرناک پوزیشن پر، پاکستان کے بارے میں زبردست انکشاف

ٹرمپ کا طالبان سے مذاکرات کی معطلی کافیصلہ،  پاکستان کو ”خفیہ ملاقات“ کاعلم تھا لیکن اب اسے کیا کرنا ہوگا؟چونکا دینے والے انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

ٹرمپ کا طالبان سے مذاکرات کی معطلی کافیصلہ،  پاکستان کو ”خفیہ ملاقات“ کاعلم تھا لیکن اب اسے کیا کرنا ہوگا؟چونکا دینے والے انکشافات

واشنگٹن /کابل/اسلام آباد(این این آئی) امریکی صدرٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ختم کیے جانے کے اعلان سے نہ صرف افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا بلکہ یہ پاکستان کے لیے ایک نیا چیلنج بھی ہوگا ایک ایسے وقت میں جب اسلام آباد کو خارجہ پالیسی کے میدان… Continue 23reading ٹرمپ کا طالبان سے مذاکرات کی معطلی کافیصلہ،  پاکستان کو ”خفیہ ملاقات“ کاعلم تھا لیکن اب اسے کیا کرنا ہوگا؟چونکا دینے والے انکشافات

پی آئی اے کے مسافروں کو گھر سے ائیرپورٹ اور ائیرپورٹ سے گھر تک فری سروس فراہم کی جائے گی، معاہدے پر دستخط ہوگئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پی آئی اے کے مسافروں کو گھر سے ائیرپورٹ اور ائیرپورٹ سے گھر تک فری سروس فراہم کی جائے گی، معاہدے پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی جانب سے”آن لائن ٹیکسی ’کریم‘ کی جانب سے فری سروس فراہم کی جائیگی۔پی آئی اے کے مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کریم ٹیکسی سروس اور قومی ائیرلائن کے حکام کے درمیان معاہدے کی ایک یادداشت پر ستخط ہوئے ہیں۔ایم او یو کے مطابق کریم… Continue 23reading پی آئی اے کے مسافروں کو گھر سے ائیرپورٹ اور ائیرپورٹ سے گھر تک فری سروس فراہم کی جائے گی، معاہدے پر دستخط ہوگئے