بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو نیست و نابود ہو جائے گا،پاکستانی صدر عارف علوی نے نریندر مودی کو بڑا چیلنج دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) صدرمملکت عارف علوی نے کہاہے کہ کشمیر کے معاملے کے حوالے سے جذباتی جائزہ لے کو دنیا کے سامنے رکھنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے سامنے ایک چیلنج ہے،کشمیر کی آواز کو دبانے کیلئے جو حربے اختیار کیے جارہے ہیں وہ کسی صورت کامیاب نہیں ہونگے،کشمیر کے معاملات… Continue 23reading بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو نیست و نابود ہو جائے گا،پاکستانی صدر عارف علوی نے نریندر مودی کو بڑا چیلنج دیدیا