پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگر سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی شرط رکھی تو کیا پاکستانی عازمین حج کرسکیں گے؟حکام نے واضح کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2021

اگر سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی شرط رکھی تو کیا پاکستانی عازمین حج کرسکیں گے؟حکام نے واضح کردیا

ریاض، اسلام آباد (این این آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کی وجہ سے کسی پاکستانی کے حج سے محروم رہنے کا امکان نہیں۔ پاکستانی حکام کے مطابق اگر سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی شرط رکھی تب بھی پاکستانی عازمین حج کرسکیں گے،… Continue 23reading اگر سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی شرط رکھی تو کیا پاکستانی عازمین حج کرسکیں گے؟حکام نے واضح کردیا

حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور شہریت منسوخی کا حکم غیر قانونی قرار‎

datetime 19  مئی‬‮  2021

حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور شہریت منسوخی کا حکم غیر قانونی قرار‎

اسلام آباد (این این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخی کا نادرا کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ بدھ کوکیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔ عدالت نے کہاکہ نادرانے اختیارات سے تجاوز کیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہاکہ شہریت… Continue 23reading حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور شہریت منسوخی کا حکم غیر قانونی قرار‎

مشرق وسطیٰ تنازعہ’ثالثی کیلئے کوئی تیار نہیں اقوام متحدہ اور او آئی سی بے نقاب

datetime 19  مئی‬‮  2021

مشرق وسطیٰ تنازعہ’ثالثی کیلئے کوئی تیار نہیں اقوام متحدہ اور او آئی سی بے نقاب

غزہ (این این آئی)اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین خونریز لڑائی جاری ہے اور جنگ بندی کا کوئی فوری امکان بھی نظر نہیں آ رہا۔ بین الاقوامی رہنما ء فوری جنگ بندی کی اپیلیں کر رہے ہیں لیکن ثالث کا کردارادا کرنے کوکوئی تیار نہیں۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں دہشت گردی کے باوجود امریکہ کا… Continue 23reading مشرق وسطیٰ تنازعہ’ثالثی کیلئے کوئی تیار نہیں اقوام متحدہ اور او آئی سی بے نقاب

فلسطین بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

datetime 19  مئی‬‮  2021

فلسطین بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

نیویارک ، انقرہ(این این آئی)فلسطین بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس ایک گھنٹے سے بھی کم وقت جاری رہا اور کوئی مشترکہ اعلامیہ بھی جاری نہیں کیا گیا۔فلسطینی مندوب نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے لیے… Continue 23reading فلسطین بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 19  مئی‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدھ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،خطۂ پو ٹھوہار،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکا ن ہے ۔جمعرات کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب،کشمیر اور… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

” کبھی اس روحانی تجربے کونہیں بھولوں گا جوخانہ کعبہ دیکھ کر حاصل ہوا” جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی

datetime 19  مئی‬‮  2021

” کبھی اس روحانی تجربے کونہیں بھولوں گا جوخانہ کعبہ دیکھ کر حاصل ہوا” جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ 2015 کی بات ہے جب سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت برونائی کا دورہ کرنے والے ایک جاپانی نوجوان کی زندگی ہی بدل گئی۔بی بی سی اردو کی شائع رپورٹ کے مطابق کیجی واڈا کا کہنا ہے کہ اس تجربے سے انھیں حقیقت میں علم ہوا کہ مسلمان کیا ہیں۔اس سے قبل انھوں… Continue 23reading ” کبھی اس روحانی تجربے کونہیں بھولوں گا جوخانہ کعبہ دیکھ کر حاصل ہوا” جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی

تحریک انصاف میں علیحدہ گروپ کی وجہ ۔۔ ناراض رہنما جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2021

تحریک انصاف میں علیحدہ گروپ کی وجہ ۔۔ ناراض رہنما جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں ان میڈیا رپورٹ کو مسترد کرتا ہوں اور واضح کردینا چاہتا ہوں کہ ہم پی ٹی آئی کا حصہ تھے، ہیں اور انشااللہ رہیں گے۔ عمران خان انصاف پسند آدمی ہیں، ہمیں ضرور انصاف ملے گا ۔… Continue 23reading تحریک انصاف میں علیحدہ گروپ کی وجہ ۔۔ ناراض رہنما جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا

استعفیٰ زلفی بخاری کا فیصلہ تھا پارٹی نے سراہا نہیں وفاقی وزیر غلام سرور پھٹ پڑے

datetime 19  مئی‬‮  2021

استعفیٰ زلفی بخاری کا فیصلہ تھا پارٹی نے سراہا نہیں وفاقی وزیر غلام سرور پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا کہ مستعفی ہونا زلفی بخاری کا اپنا فیصلہ تھا پارٹی میں اسے سراہا نہیں گیا،انکوائری رپورٹ میں زلفی بخاری کیخلاف کوئی واضح بات نہیں تھی، ہمارے دور میں اپوزیشن اور حکومت کیخلاف شکایات پر برابری سے کارروائی… Continue 23reading استعفیٰ زلفی بخاری کا فیصلہ تھا پارٹی نے سراہا نہیں وفاقی وزیر غلام سرور پھٹ پڑے

جہانگیر ترین نے پنجاب اسمبلی میں اپنا ترجمان مقرر کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2021

جہانگیر ترین نے پنجاب اسمبلی میں اپنا ترجمان مقرر کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما سلمان نعیم اور عون چوہدری نے گزشتہ روز جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان کیا تھا ، گروپ کا نام ’جہانگیر ترین ہم خیال گروپ’ رکھا گیا جبکہ گروپ نے قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بھی مقرر کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading جہانگیر ترین نے پنجاب اسمبلی میں اپنا ترجمان مقرر کر دیا