تحریک انصاف کے سینیٹر بھائی کے بل بوتے پر غنڈہ گردی، سرکاری افسر سے ہاتھا پائی اور بدکلامی کا افسوسناک واقعہ
کراچی (آن لائن)صوبائی مشیر ورکس سروسز نثار کھوڑو نے لاڑکانہ میں پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے بھائی کی جانب سے ایکس ای این لاڑکانہ سے ہاتھا پائی اور بدکلامی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ نثار کھوڑو نے سیکرٹری ورکس سروسز عمران عطا سومرو کو لاڑکانہ کے انجینئر سے ہاتھا پائی اور… Continue 23reading تحریک انصاف کے سینیٹر بھائی کے بل بوتے پر غنڈہ گردی، سرکاری افسر سے ہاتھا پائی اور بدکلامی کا افسوسناک واقعہ