منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپنے پنکھے کو ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کیجیے، وہ بھی گھر بیٹھے

datetime 30  مئی‬‮  2021

اپنے پنکھے کو ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کیجیے، وہ بھی گھر بیٹھے

مکوآنہ (این این آئی )ایک پاکستانی اپنی مہارت سے فرش پر رکھے جانے والے عام پنکھے کو تھوڑی سی محنت کر کے ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کر کے ٹھنڈی ہوا کھائی جاسکتی ہے۔سب سے پہلے کولڈ ڈرنک کی دو بوتلیں لیجیے، دونوں بوتلوں کے پیندے اس طرح کاٹیے کہ نچلا حصہ مکمل طور پر الگ… Continue 23reading اپنے پنکھے کو ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کیجیے، وہ بھی گھر بیٹھے

پاکستانی خواتین کے لیے شاندار تحفہ پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا اعلان کس کس کو ملیں گی؟ جانیں

datetime 30  مئی‬‮  2021

پاکستانی خواتین کے لیے شاندار تحفہ پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا اعلان کس کس کو ملیں گی؟ جانیں

مکوآنہ (این این آئی ) عمران حکومت کی زبردست پالیسیاں ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہماری کوششوں سے ایک سویڈش کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری لارہی ہے، کام کرنے والی لڑکیوں کے لیے سستی گاڑیاں لارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ پر مجھے ای میل بھی موصول ہوئی ہے،… Continue 23reading پاکستانی خواتین کے لیے شاندار تحفہ پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا اعلان کس کس کو ملیں گی؟ جانیں

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 30  مئی‬‮  2021

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

مکوآنہ (این این آئی ) اٹلس ہنڈا کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے محض ایک دن بعد یاماہا نے بھی اپنی بائیک کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یاماہا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 7 ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ،… Continue 23reading یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

کیا واقعی چکن میں کورونا موجود ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے بتا دیا

datetime 30  مئی‬‮  2021

کیا واقعی چکن میں کورونا موجود ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے بتا دیا

مکوآنہ (این این آئی ) مرغی کے گوشت میں ایڈینو اور کورونا وائرس کی موجودگی کا معاملہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سائنٹیفک پینل نے مرغی سے انسانوں میں کورونا وائرس کی منتقلی کے امکان کو رد کر دیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر سائنٹیفک پینل نے معاملے کی تحقیق… Continue 23reading کیا واقعی چکن میں کورونا موجود ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے بتا دیا

برطانیہ کے وزیراعظم نے چھپ چھپا کر شادی کر لی

datetime 30  مئی‬‮  2021

برطانیہ کے وزیراعظم نے چھپ چھپا کر شادی کر لی

لندن(این این آئی)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے چھپ چھپا کر اپنی گرل فرینڈ کیری سائمنڈ سے شادی کر لی۔199 برس میں پہلا موقع ہے کہ کسی برطانوی لیڈر نے وزارت عظمی کے دور میں شادی کی ہو۔برطانوی میڈیا نے دعوی کیا کہ بورس جانسن اور کیری سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کے کیتھیڈرل میں… Continue 23reading برطانیہ کے وزیراعظم نے چھپ چھپا کر شادی کر لی

ویتنام میں ہوا میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

datetime 30  مئی‬‮  2021

ویتنام میں ہوا میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

ہنوئی،ریاض (این این آئی)ویت نام میں بھارت اور برطانیہ میں پھیلنے والے کروناوائرس کی شکلوں سے مل کر ایک نئی ہائبرڈ شکل کی تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویت نامی وزیرصحت گیون تھنہ لانگ نے بتایا کہ کووِڈ19کی یہ نئی شکل ہوا کے ذریعے تیزی سے پھیلتی ہے۔ویت نام گذشتہ ایک سال کے دوران میں… Continue 23reading ویتنام میں ہوا میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

بھارتی فلم انڈسٹری کے ایک اور سینئر اداکار کورونا وائرس سے چل بسے

datetime 30  مئی‬‮  2021

بھارتی فلم انڈسٹری کے ایک اور سینئر اداکار کورونا وائرس سے چل بسے

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے ایک اور سینئر اداکار و پروڈیوسر وینکٹ صوبہا عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد چل بسے۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں سینئر اداکار وینکٹ صوبہا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا تھا جس کے بعد اْنہیں چنئی کے… Continue 23reading بھارتی فلم انڈسٹری کے ایک اور سینئر اداکار کورونا وائرس سے چل بسے

شادی سے انکار پر اٹلی میں مبینہ طور پر 18سالہ پاکستانی لڑکی قتل

datetime 30  مئی‬‮  2021

شادی سے انکار پر اٹلی میں مبینہ طور پر 18سالہ پاکستانی لڑکی قتل

روم (اے ایف پی) شادی سے انکار پر اٹلی میں مبینہ طور پر 18سالہ لڑکی ثمن عباس کو قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کو گھر والوں پر شبہ ہے، جب کہ سوسائٹی میں لڑکی کے ساتھ خیر سگالی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اٹلی میں پولیس کو 18 سالہ لڑکی کی لاش… Continue 23reading شادی سے انکار پر اٹلی میں مبینہ طور پر 18سالہ پاکستانی لڑکی قتل

آئی ایس آئی کا صحافی اسد طور واقعہ سے مکمل اظہارلاتعلقی وزارت اطلاعات کی جانب سے اہم بیان جاری

datetime 30  مئی‬‮  2021

آئی ایس آئی کا صحافی اسد طور واقعہ سے مکمل اظہارلاتعلقی وزارت اطلاعات کی جانب سے اہم بیان جاری

اسلام آباد (اے پی پی)وزارت اطلاعات اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے درمیان ہفتہ کو اعلیٰ سطحی رابطہ ہوا۔ آئی ایس آئی نے اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ واقعہ جس میں ایک ڈیجیٹل میڈیا صحافی اسد علی طور کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیاسے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔… Continue 23reading آئی ایس آئی کا صحافی اسد طور واقعہ سے مکمل اظہارلاتعلقی وزارت اطلاعات کی جانب سے اہم بیان جاری