متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنیوالی پروازوں پر پابندی کی مدت میں توسیع کردی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر عائد پابندی کی مدت میں 30 جون تک توسیع کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ فیصلے کے بعد پاکستان میں پھنسے ہزاروں اماراتی ویزہ ہولڈرز کی واپسی نہیں ہو سکے گی۔ اس فیصلے نے ہزاروں پاکستانیوں کو مایوس کر دیا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنیوالی پروازوں پر پابندی کی مدت میں توسیع کردی