پاکستان سب پر بازی لے گیا اب صرف 45 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن
اسلام آباد (این این آئی )ہمارے پاکستان میں ویسے تو بیشمار ہسپتال ہیں لیکن جناح پوسٹ گریجوئیٹ میڈیکل سینٹر(جے پی ایم سی) کا شمار ملک کے سب سے بڑے ہسپتالوں میں ہوتا ہے۔لیکن اب اس ہسپتال کے شعبہ ‘ریڈیو لاجی’ میں ‘سائبر نائف’ نامی ایک نیا شعبہ بھی قائم کیا گیا ہے، جو موضی مرض… Continue 23reading پاکستان سب پر بازی لے گیا اب صرف 45 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن