پاکستان کے سوئٹزر لینڈ وادی سوات کو ڈیجیٹل دنیا سے منسلک کرنے کیلئے 2 اہم ترین منصوبوں کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان ویڑن اور سیاحتی مقامات پرسیاحوں اور مقامی افراد کو سہولیات دینے کے عزم کی تکمیل کیلئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن نے دنیا کے حسین ترین خطوں میں شامل پاکستان کے سوئٹزرلینڈ وادی سوات کیلئے 2 اہم ترین منصوبے شروع کردیئے۔ پہلے منصوبے کے تحت سوات کے… Continue 23reading پاکستان کے سوئٹزر لینڈ وادی سوات کو ڈیجیٹل دنیا سے منسلک کرنے کیلئے 2 اہم ترین منصوبوں کا اعلان