عمران خان کی گرفتاری حکومت کو مہنگی پڑے گی‘شیخ رشید احمد
لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی و بیروزگاری نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے جو اسے مہنگی پڑے گی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آصف زرداری… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری حکومت کو مہنگی پڑے گی‘شیخ رشید احمد