اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا کی عالمی وباء کے باوجودپاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 8  جون‬‮  2021

کورونا کی عالمی وباء کے باوجودپاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی(این این آئی)پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کے سیزن 2020-21کے دوران 4لاکھ60ہزار ٹن کینو ایکسپورٹ کیا گیا جو ملکی تاریخ میں کینو کی سب سے زیادہ ایکسپورٹ ہے۔ کرونا کی عالمی وباء کے دوران پاکستانی کینو کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستانی… Continue 23reading کورونا کی عالمی وباء کے باوجودپاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم

انتخابات کے بائیکاٹ کا خوف ، خامنہ ای نے خالی ووٹ دینا حرام قرار دیدیا

datetime 8  جون‬‮  2021

انتخابات کے بائیکاٹ کا خوف ، خامنہ ای نے خالی ووٹ دینا حرام قرار دیدیا

تہران (این این آئی )ایران میں 18 جون کو مقررہ صدارتی انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے۔ ایسے میں ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای نے ایک بار پھر عوام پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات میں بھرپور انداز سے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق خامنہ ای نے کہاکہ خالی… Continue 23reading انتخابات کے بائیکاٹ کا خوف ، خامنہ ای نے خالی ووٹ دینا حرام قرار دیدیا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کرلیا ، اپوزیشن کو معاملے میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت

datetime 8  جون‬‮  2021

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کرلیا ، اپوزیشن کو معاملے میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کرلیا ہے ، اپوزیشن بھی معاملے پر ہمارے ساتھ بیٹھے ،بیر ون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر بھی الیکشن کمیشن سے بات ہوئی ہے ،الیکٹرانک اور آئی ووٹنگ کے فروغ کیلئے الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کرلیا ، اپوزیشن کو معاملے میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت

شعیب ملک سے شادی ،اداکارہ سونیا حسین نے ٹیلی فون پر چپ توڑ دی

datetime 8  جون‬‮  2021

شعیب ملک سے شادی ،اداکارہ سونیا حسین نے ٹیلی فون پر چپ توڑ دی

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنے ایک بیان میں اپنی شادی کے بارے بات ٹیلی فون پر کر تیھوے این این آئی کو بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورآل رائونڈر شعیب ملک کی شادی کے بارے زیر گردش خبروں سے خاموشی توڑتے وضاحت کرتے… Continue 23reading شعیب ملک سے شادی ،اداکارہ سونیا حسین نے ٹیلی فون پر چپ توڑ دی

پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننے کا ٹارگٹ ہے ، فاسٹ بولر شاہنواز دھانی

datetime 8  جون‬‮  2021

پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننے کا ٹارگٹ ہے ، فاسٹ بولر شاہنواز دھانی

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ اب پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننے کا ٹارگٹ ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہنواز دھانی نے کہا کہ پی ایس ایل جہاں چھوڑی وہیں سے شروع کروں گا ،… Continue 23reading پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننے کا ٹارگٹ ہے ، فاسٹ بولر شاہنواز دھانی

ملک میں بجلی کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

datetime 8  جون‬‮  2021

ملک میں بجلی کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک میں بجلی کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے ۔ اسٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈکی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں… Continue 23reading ملک میں بجلی کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

اس حکومت سے میٹرو بس اور ٹرین نہیں چل سکی، ملک کیا چلے گا، شیری رحمان

datetime 7  جون‬‮  2021

اس حکومت سے میٹرو بس اور ٹرین نہیں چل سکی، ملک کیا چلے گا، شیری رحمان

اسلام آبا د(این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے گھوٹکی ٹرین حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹرین حادثات کے بڑھتے ہوئے واقعات بہت ہی تشویش ناک ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا ۔ شیری رحمن نے کہاکہ… Continue 23reading اس حکومت سے میٹرو بس اور ٹرین نہیں چل سکی، ملک کیا چلے گا، شیری رحمان

عمران صاحب جب وزیراعظم خود چور اور جھوٹا ہو تو عوام قرض اور بے روزگاری کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں ، ن لیگ

datetime 7  جون‬‮  2021

عمران صاحب جب وزیراعظم خود چور اور جھوٹا ہو تو عوام قرض اور بے روزگاری کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں ، ن لیگ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب جب وزیراعظم خود چور اور جھوٹا ہو تو عوام قرض اور بے روزگاری کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں ، عمران صاحب آپ نے کارٹلز اور مافیا… Continue 23reading عمران صاحب جب وزیراعظم خود چور اور جھوٹا ہو تو عوام قرض اور بے روزگاری کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں ، ن لیگ

پنجاب کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 7  جون‬‮  2021

پنجاب کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری

لاہور( این این آئی)صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔محکمہ خزانہ کے دستاویز کے مطابق پنجاب میں 4 کھرب 80 ارب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام، نئے مالی سال میں 2 کھرب… Continue 23reading پنجاب کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری