کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو پاکستانی ڈاکٹر کی آواز نے سرحد پار دھوم مچا دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈاکٹر کی گٹار کے ساتھ ”کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو“ گانے کی ویڈیو نے سرحد پار دھوم مچا دی، ملتان کی لیڈی ڈاکٹر نے نصرت فتح علی خان کے گیت کو اپنی آواز دے کرسوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے،پاکستانیوں کے ساتھ بھارتی صارفین بھی داد دیتے نظر… Continue 23reading کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو پاکستانی ڈاکٹر کی آواز نے سرحد پار دھوم مچا دی