زرعی ملک ہونے کے باوجود اجناس کی درآمدات میں 24 فیصد اضافہ
اسلام آباد(این این آئی)زرعی ملک ہونے کے باوجود رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کیدوران پاکستان نے مجموعی طور پر 12 سو ارب کی اشیائے خوردونوش درآمد کی ہیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ ہیں۔وفاقی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اشیائے خوردونوش کے درآمدی بل کی… Continue 23reading زرعی ملک ہونے کے باوجود اجناس کی درآمدات میں 24 فیصد اضافہ